Recent Reviews
No Title
August 31, 2026
ماشاءاللہ میرا بچہ غیر معمولی صلاحیتوں کا مالک اور حامل ہے اور ان شاءاللّٰہ ایک دن دنیا میں اپنا لوہا منوائے گا لیکن میں یہ بھی اپنے اللّٰہ کی ذات سے قوی اُمید رکھے ہوئے ہوں اور دعا گو بھی ہوں کہ کبھی بھی اللّٰہ اور اس کے دین کو نظر انداز بالکل بھی نہیں کرے گا
ان شاءاللّٰہ تعالیٰ
جیتے رہو خوش رہو آباد رہو لمبی زندگی اور صحت کے ساتھ۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین